دو دن پہلے، ۲٦ جولائ کا شام کو، پاکستان تحریکِ انصاف کا بڑا عمران خان نے ناظرینِ ملک کے سامنے، بارا منٹ میں بیس کروڑ پاکستانیوں کو روشنی دکھایا۔خان کی عیلان میں، اس نے بتایا تھا غریبوں کے لئے کدمت دے نے کا ضرورت، ملک کا غریبوں اور جوانوں کے لئے روزگار بنانا کا ضروری، دوسریں ملکیں سے تعالوقات اچھا ہونیں کے ضرورت، اور کرپشن خطم کرنیں کا ضرورت۔ اُس کا عیلان میں، خان نے بس یہ عوادہ نہیں کیا آگر پانچ سال کے لئے، مگر وہ پاکستانیوں کو مزبوت بنانا چاہتا ہے آگے کے لئے۔پیچلے دن تک، پاکستانیوں دعا مانگ رہیں ہیں اور دیکھ بھی رہیں نیا پاکستان، مگر یہ پہلا دفاع نہیں ہے کے عمران خان نے پاکستان کو ایک نیا زندگی دلوایا۔
۲٦ سال پہلے، ۲۵ مارچ کی شام میں، جو وہ لوگوں خواب سمجھتیں تے، اصل بنا۔پاکستان کرکٹ ٹیم، جو اُس کا کپٹان عمران خان ہی تھا، نے ورلڈ کپ فائنلز میں انگلستان کو ہرایا تھا ۲۲ رنز سے ملبورن میں۔ اُس دن سے، پاکستان کرکٹ ٹیم ایک نیا کامیابی بنا، اوسٹرالیا یا بھارت کی طرح۔
آج کی طرح، ۱۹۹۲ میں، عمران خان نے پاکستان کو ایک اندیرے وقت سے اُتھایا اور پاکستان کو سب سے بڑا فتح دلوایا۔پاکستان نے اپنا پہلا میچز بھی ہار گیا ورلڈ کپ میں اور آگے جاکے جیتنا ناممکن لگا، مگر پاکستان نے بےدر کھیل کے جیت گیا۔

پاکستان میں کتنے دیر تک جنگ ہوئے دیموکرسی رکھنیں کے لئے، کبھی کبھی فوج اُس جنگ کو ختم کرنیں میں کھوشش، اور جب دیموکرسی واپس آتا ہے، لوگوں پاکستانیوں کا اُمید اور ائمان استمعل کرتیں ہیں اپنے آپ کے لئے، اور اس کی وجہ سے کرپشن ہے۔مگر، یہ آخری سال میں، وظیرِ عاظم نواز شریف عدالت کی متابق پر، اپنا کام چھوڑ نا پڑا کیوں کے وہ گنےگار تھا پاکستانیوں کا پیسا اپنے من کے لئے دوسروں ملکیں میں استمعل کرنا، جالی داکیامنٹس بنانا، اور اب اُس کو دس سال صزا ملا۔
اب ن لیگ سیٹس بھی ہار گیا پی ٹی آئے کے خلاف میں، یہ سب اچھا چیزیں ہیں عمران خان کے لئے پاکستان کو واپس روشنی دکھانیں کے لئے۔
جیسے کپٹان کی طرح، آکرت تک عمران خان جنگ لڑا، ایک صاف مقصد دیماغ میں، وہی دیماغ عمران خان استمعل کر رہا ہے پاکستانیوں کو واپس روشنی دکھانیں کے لئے۔
پی ٹی آئے نے الیکشن جیٹا ۱۱۵ سیٹس کے ساتھ، مگر ن لیگ پیچھے میں آیا، جو اُس کا بڑا ہے نواز کا بھائ، ساہباز۔دوسروں پارٹیاں نے بولا کے یہ الیکشن میں کام بہت غلط ہوا مگر عمران خان بول رہا ہے کے اُس کا پارٹی تیار ہے کوئی بھی چیز میں سوال اُتھانا اور جواب تلاش کرنیں کے لئے اسہی الیکشن کو صاف رکھنیں کے لئے۔

Advertisements